پاکستان بھر کے تھیٹرز کھول دیئے گئے

Sep 21, 2023 | 22:42:PM
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(زین مدنی)پاکستانی تھیٹرز کھل گئے اداکارائیں بھی خوش ہو گئیں۔

تفصیلات کے مطابق اداکارہ آفرین پری کہتی ہیں کہ کریک ڈاؤن اب بھی جاری ہے،جو اداکارہ اب غیر اخلاقی پرفارمنس کرے گی وہ خود بھگتے گی،پرچے ہوں گے تو سب ٹھیک ہو جائیں گی۔

یہ بھی پڑھیں:چیئرمین سینیٹ سے ارشد ندیم کی ملاقات، 10 لاکھ روپے کا انعامی چیک دیدیا