کے الیکٹرک صارفین کیلئے خوشخبری، اوسط ٹیرف میں 7.60 پیسے کمی

Oct 21, 2025 | 23:09:PM
کے الیکٹرک صارفین کیلئے خوشخبری، اوسط ٹیرف میں 7.60 پیسے کمی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک )کے الیکٹرک کے اوسط بنیادی ٹیرف میں 7 روپے 60 پیسے فی یونٹ کمی  کر دی گئی ۔

تفصیلات کے مطابق نیپرا نے کے الیکٹرک کیلئے بنیادی ٹیرف 39 روپے 97 پیسے سے کم کرکے 32 روپے 37 پیسے کردیا گیا ،نیپرا نے نظر ثانی درخواستوں پرفیصلہ  بھی کر جاری کر دیا جس میں وفاقی حکومت کی رائٹ آف کلیمز پر نظر ثانی کی درخواستیں مسترد  کر دی گئیں۔

نیپرا نے 50 ارب روپے کے رائٹ آف کلیمز سےمتعلق سابق فیصلہ برقراررکھا ،  کے الیکٹرک نے ٹیرف  میں تبدیلی کا نیا فیصلہ چیلنج کرنے کا اعلان کردیا ۔

یہ بھی پڑھیں :  پیٹرول کے بحران کے حوالے سے عوام کے لئے اہم خبر