ہانگ کانگ سپر سکسز کیلئے قومی ٹیم کا اعلان

Oct 21, 2025 | 15:59:PM
ہانگ کانگ سپر سکسز کیلئے قومی ٹیم کا اعلان
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)پی سی بی نے ہانگ کانگ سکسز کے لیے قومی ٹیم کا اعلان کر دیا ہے۔

عباس آفریدی ہانگ کانگ سکسز میں پاکستان کی قیادت کریں گے، ہانگ کانگ سکسز ٹورنامنٹ سات سے نو نومبر تک کھیلا جائے گا۔

پاکستان کی ٹیم پانچ نومبر کو ٹورنامنٹ کھیلنے کے لئے روانہ ہوگی۔

 قومی ٹیم میں عباس آفریدی کے علاوہ عبدالصمد، خواجہ محمد نافع، معاذ صداقت، محمد شہزاد، سعد مسعود، شاہد عزیز اور محمد فائق شامل ہیں۔

ہانگ کانگ سکسز ٹورنامنٹ میں 12 ٹیمیں حصہ لیں گی۔ دانش عزیز اور محمد فائق کو نان ٹریولنگ ریزرو میں رکھا گیا ہے۔