کراچی؛ وارداتوں کا سلسلہ تھم نہ سکا،راہ چلتی خاتون کو لوٹ لیا گیا

Oct 21, 2023 | 23:16:PM
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)کراچی کے علاقے ڈسٹرکٹ سینٹرل میں واردتوں کا سلسلہ تھم نہ سکا ،خواتین سے وارداتیں معمول بن گئی ۔

تفصیلات کے مطابق  انچولی کے علاقے میں رہ چلتی خاتون سے ڈکیتی کی واردات ہوئی،فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ موٹرسائیکل سوار ملزم کو گلی میں اکیلے واردات کرتے دیکھا جاسکتا ہے،سی سی ٹی وی فوٹیج میں ملزم کو باآسانی واردات کرتے دیکھا جاسکتا ہے،موٹرسائیکل سوار ملزم خاتون کا پیچھا کرتے ہوئے آیا اور پھر آگے جاکر رک گیا،کم عمر موٹرسائیکل سوار ملزم خاتون کا موبائل فون اور بیگ چھین کر فرار ہو گیا۔

یہ بھی پڑھیں: لیگی رہنما جاوید لطیف کے بھائی انتقال کر گئے