لیگی رہنما جاوید لطیف کے بھائی انتقال کر گئے

Oct 21, 2023 | 21:52:PM
لیگی رہنما جاوید لطیف کے بھائی انتقال کر گئے
کیپشن: جاوید لطیف(فائل فوٹو)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(طارق ملک)مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف کے بھائی انتقال کر گئے_ 

تفصیلات کے مطابق لیگی رہنما میاں جاوید لطیف کے بھائی میاں اختر لطیف انتقال کر گئے،میاں اختر لطیف گزشتہ تین سال سے گردوں کے عارضے میں مبتلا اور ڈائیلسز کرواتے تھے، گزشتہ چند روز سے حالت نازک ہونے کی وجہ سے لاہور کے نجی ہسپتال میں زیر علاج تھے،میاں اختر لطیف پانچ بھائیوں میں  چوتھے نمبر پر تھے ۔

میاں اختر لطیف کی نمازے جنازہ کل 2 بجے گورنمنٹ لیاقت ہائی سکول میں ادا کی جائے گی۔

 

یہ بھی پڑھیں: تیز ہواؤں،گرج چمک کیساتھ بارشوں اورپہاڑوں پربرفباری کی پیشگوئی