گریڈ17،16،15 کے ملازمین کی تنخواہ کتنی ہوگی؟ پیکج منظور

Nov 21, 2025 | 12:00:PM
گریڈ17،16،15 کے ملازمین کی تنخواہ کتنی ہوگی؟ پیکج منظور
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(قیصرکھوکھر)محکمہ خزانہ کی ٹورازم فورس کے ملازمین کیلئے پیکج کی منظوری دیدی گئی۔

ذرائع کے مطابق گریڈ 17 کے افسر کی تنخواہ 1 لاکھ 20 ہزار روپے مقرر کی گئی۔

 گریڈ 16کےملازمین کی تنخواہ 1 لاکھ 10ہزارروپےمقرر کردی گئی، گریڈ 15 کے ملازمین کی تنخواہ 90ہزارروپےمقرر اور ٹورازم فورس کےکانسٹیبل کی تنخواہ 70 ہزار روپےمقرر کی گئی۔

محکمہ خزانہ نےپیکیج کی منظوری محکمہ سیاحت کی سفارشات پر دی۔ 

یہ بھی پڑھیں:بجلی کی قیمت میں کمی ؟مہنگائی سے پریشان عوام کیلئے بڑی خبر آگئی