سب سے بڑا ایل پی جی کارگو جہاز پورٹ قاسم ٹرمینل پہنچ گیا

Nov 21, 2023 | 20:41:PM
سب سے بڑا ایل پی جی کارگو جہاز پورٹ قاسم ٹرمینل پہنچ گیا
کیپشن: پورٹ قاسم پر لنگرانداز ہونیوالا ایل پی جی کارگو جہاز
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(اشرف خان)پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا ایل پی جی کارگو جہاز پورٹ قاسم ٹرمینل پہنچ گیا۔
ایس ایس جی ایل پی جی پرائیویٹ کمپنی لمیٹڈ کاکہنا ہے کہ پہلی بار ایل پی جی کارگو جہاز 11 ہزارمیٹرک ٹن ایل پی جی گیس لایا ہے، عراق کے شہر بصرہ سے گیارہ ہزار میٹرک ایل پی جی کارگو جہاز کراچی پورٹ قاسم پر آج لنگر انداز ہوا ،پاکستان میں ایل پی جی امپورٹ کی ایل سیز کے مسائل حل ہوتے ہی مزید 8 سے 10 کارگو جہاز منگوائے جائیں گے۔

یہ بھی پڑھیں: موسم کیسا رہے؟ محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کردی