فلم ضرار کا انتظار کرنےوالوں کیلئے خوشخبری

Nov 21, 2022 | 18:42:PM
 فلم ضرار ,انتظار , خوشخبری, سنسر بورڈ
کیپشن: فلم ضرار کا پوسٹر(فائل فوٹو)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(زین مدنی)لالی ووڈ انڈسٹری کی سب سے ایکشن تھرلر سسپنس فلم ضرار سنسر بورڈز نے پاس کر دی ۔

مرکزی فلم سنسر بورڈ کے بعد پنجاب سنسر بورڈ نے بھی پاس کر دی ،ایکشن سے بھرپور فلم اداکار ہدایتکار شان شاہد کی پیش کش ہے ،فلم کی کاسٹ میں شان ،کرن ملک ، ندیم بیگ ،نئیراعجاز،شفقت چیمہ اور عدنان بٹ شامل ہیں،فلم کو بین الاقوامی معیار کے مطابق بنایا گیا ہے،فلم25 نومبر کو پاکستان سمیت دنیا بھر میں ریلیز کی جائے گی۔