بانی پی ٹی آئی سے جمعرات کو ملاقات کا دن، فہرست جیل حکام کو ارسال

May 21, 2026 | 00:46:AM
بانی پی ٹی آئی سے جمعرات کو ملاقات کا دن، فہرست جیل حکام کو ارسال
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)بانی پی ٹی آئی سے جمعرات کو ملاقات کا دن ہے، فہرست جیل حکام کے حوالے کر دی گئی۔
پاکستان تحریک انصاف کے فہرست میں ایم این اے شاہ احد،ایم این اے سہیل سلطان ،سلمان بھاباکا نام شامل ہے۔

اِسی کے علاوہ شاہد نومی، طیبہ راجہ اور ساجدہ بیگم بھی شامل ہوں گی، 6افراد کی فہرست جیل حکام کے حوالے کر دی گئی۔

دوسری جانب پاکستان تحریک انصاف کے مطابق بانی پی ٹی آئی کی فیملی بھی ملاقات کے لئے اڈیالہ جیل آئے گی۔
 

دیگر کیٹیگریز: پاکستان - پنجاب
ٹیگز: