پاکستانی عازمین حج کی پہلی پرواز مدینہ منورہ پہنچ گئی

May 21, 2023 | 12:01:PM
 پاکستان عازمین حج کی پہلی پرواز 316 عازمین کو کراچی سے لیکر مدینہ منورہ پہنچ گئی۔ جہاں سعودی حکام سمیت پاکستان حج مشن کے حکام نے ان کا استقبال کیا۔
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) پاکستان عازمین حج کی پہلی پرواز 316 عازمین کو کراچی سے لیکر مدینہ منورہ پہنچ گئی۔ جہاں سعودی حکام سمیت پاکستان حج مشن کے حکام نے ان کا استقبال کیا۔

پی آئی اے کی پہلی خصوصی حج پرواز 316 عازمین حج کو لیکر مدینہ منورہ پہنچی مدینہ منورہ ائیرپورٹ پر سعودی وزارت حج و عمرہ حکام کے علاوہ پاکستان حج مشن کے حکام نے پاکستانی عازمین کا خیر مقدم کیا۔

مزید پڑھیں:  پاکستان میں حج آپریشن کا آغاز، لاہور سے پرواز 279 عازمین کو لیکر مدینہ روانہ 

خصوصی بسوں کے ذریعے ہوٹلوں میں منتقل کیا مدینہ منورہ پہنچنے والے عازمین نے خوشی کا اظہار کیا ہے اور انتظامات کو تسلی بخش قرار دیا ہے۔