پی ٹی آئی کو بڑا جھٹکا۔ اہم رہنما گرفتار

May 21, 2022 | 15:22:PM
 پی ٹی آئی رہنماء شیریں مزاری گرفتار
کیپشن: شیریں مزاری گرفتار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

     (24 نیوز)  تحریک انصاف کی رہنماء شیریں مزاری کو ان کے گھر کے باہر سے گرفتار کرلیا گیا ہے، انہیں گرفتار کرنے اینٹی کرپشن پنجاب وفاقی دارلحکومت پہنچی تھیں۔ 

اسلام آباد پولیس کا کہنا ہے کہ شیری مزاری کیخلاف ڈی جی خان میں مقدمہ درج تھا۔

شیری مزاری کی بیٹی کا کہنا ہے کہ مرد پولیس اہلکاروں نے میری ماں کو مارا، پولیس اہلکار والدہ کو گھیسٹتے ہوئےلے گئے۔

شیریں مزاری کی گرفتاری پر پی ٹی آئی رہنما افتخار درانی نے سب کارکنان فوری طور پر کوہستان پولیس اسٹیشن  پہنچنے کی اپیل کردی۔