نارووال میں موسلادھار بارش، نشیبی علاقے زیر آب آگئے
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز) نارووال میں آدھے گھنٹے کی بارش کے بعد نشیبی علاقے زیر آب آگئے۔
نارووال میں بارش کے برستے ہی شہر کے تمام فیڈر ٹریپ شہر اندھیرے میں ڈوب گیا،کالے سرمائی بادلوں کے ساتھ موسلادھار بارش کا سلسلہ جاری ہے۔
دوسری جانب گوجرانوالہ اور اس کے گردونواح میں تیز آندھی کیساتھ بارش ہوئی،ٹھنڈی ہواؤں اور بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا۔
بارش کے بعد گرمی سے مرجھائے چہرے کھل اٹھے۔
یہ بھی پڑھیں : عوامی مسائل کے حل کی ذمہ داری منتخب نمائندوں کی ہے:علی امین گنڈاپور