تیز رفتار ڈمپرکی ٹکرسےموٹر سائیکل سوارجاں بحق،باپ شدید زخمی

Jun 21, 2026 | 14:16:PM
تیز رفتار ڈمپرکی ٹکرسےموٹر سائیکل سوارجاں بحق،باپ شدید زخمی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ارشاد قریشی )راولپنڈی اڈیالہ روڈ پر قرار کیمپ موڑ کے قریب تیز رفتار ڈمپر نے موٹر سائیکل کو ٹکر ماردی۔

ڈمپرکی ٹکر سےموٹر سائیکل سوار 13 سالہ بیٹا جاں بحق اورباپ شدید زخمی ہوگیا جبکہ ڈمپر ڈرائیورموقع سے فرار ہو گیا۔

یہ بھی پڑھیں:لیبیا: تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے 51 افراد کی ہلاکت کا خدشہ
 پولیس کے مطابق بیٹے کی شناخت متوفی 13 سالہ عثمان اور شدید زخمی باپ کی فھیم کے نام سے ہوئی ہوئی ہے۔