افسوسناک خبر!تارکین وطن کی ایک اور کشتی ڈوب گئی

Jun 21, 2023 | 23:50:PM
افسوسناک خبر!تارکین وطن کی ایک اور کشتی ڈوب گئی
کیپشن: کشتی حادثے کا شکار، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک )تارکین وطن کو لے جانیوالی ایک کشتی حادثے کا شکار ہو گئی ۔
خبرایجنسی کے مطابق سپین کے کینیری جزیزے کی طرف جانیوالی کشتی ڈوب گئی ،کشتی میں 59 تارکین وطن سوار تھے ،حادثے میں35 تارکین وطن ڈوب گئے جبکہ24 کو بچا لیاگیا۔

یہ بھی پڑھیں: وزیراعظم شہباز شریف کے پیرس پہنچتے ہی زور دار دھماکا