ون ڈے ورلڈکپ شیڈول میں تاخیر کی وجہ سامنے آ گئی

Jun 21, 2023 | 12:15:PM
ODI, World Cup, Schedule, Delay, Reason, Front, Came, 24 News
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)امسال ہونے والے ون ڈے ورلڈکپ شیڈول کا اعلان 27 جون کو متوقع ہے لیکن اس کے ساتھ ساتھ اس میں تاخیر میں وجہ  بھی سامنے آ گئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق  آئی سی سی مینز کرکٹ ون ڈے ورلڈکپ کے شیڈول کا اعلان 27 کو جون کیے جانے کا امکان ہے،شیڈول ورلڈکپ کے 100 دن کے کاؤنٹ ڈاؤن کے موقع پر سامنے لایا جاسکتا ہے، 5 اکتوبر سے بھارت میں ہونے والے ورلڈکپ کے آغاز سے 100 دن کا کاؤنٹ ڈاؤن 27 جون سے شروع ہوگا،بتایا جارہا ہے کہ شیڈول میں تاخیر پاکستان کی طرف سے چند وینیوز پر اعترضات کی وجہ سے ہوئی۔

یہ بھی پڑھیں:چودھری پرویز الہٰی رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار