پاکستان سٹارک مارکیٹ میں کاروبار کا منفی اختتام، 379 پوائنٹس کی کمی

Jul 21, 2025 | 20:48:PM
پاکستان سٹارک مارکیٹ میں کاروبار کا منفی اختتام، 379 پوائنٹس کی کمی
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(بسیم اختیار)پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا منفی اختتام، ہنڈریڈانڈیکس میں 379 پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی۔

ہنڈریڈ انڈیکس 1 لاکھ 38 ہزار 217 پر بند ہوا، سٹاک مارکیٹ میں 23 ارب روپے سے زائد مالیت کے 60 کروڑ سے زائد شیئرز کے سودے ہوئے۔

سٹاک مارکیٹ میں مجموعی طور پر 479 کمپنیوں کے شیئرز میں کاروبار ہوا ہے، سٹاک مارکیٹ میں 245 کمپنیوں کے شیئرز میں مندی اور 193 کمپنیوں کے شیئرز میں تیزی رہی۔

یہ بھی پڑھیں خیبرپختونخوااسمبلی؛سینیٹ کی نشستوں پر کامیاب امیدواروں کااعلان