آئی سی سی کی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ۔۔ ڈیوڈ میلان پہلے بابر اعظم دوسرے نمبر پر آگئے

Jul 21, 2021 | 19:44:PM
آئی سی سی کی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ۔۔ ڈیوڈ میلان پہلے بابر اعظم دوسرے نمبر پر آگئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی رینکنگ جاری کردی۔ انگلینڈ کے ڈیوڈ میلان ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں پہلےقومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم دوسرے نمبر پر آگئے۔

یہ بھی پڑھیں:پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن نے طلباء کی اگلی جماعتوں کی پرموشن پالیسی جاری کر دی

تفصیلا ت کے مطابق پاکستان کے محمد رضوان نئی رینکنگ میں ساتویں نمبر پر آ گئے ۔محمد رضوان نے انگلینڈ کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں 176رنز اسکور کیے تھے۔ محمد رضوان پہلی بار ٹاپ ٹین رینکنگ میں جگہ بنانے میں کامیاب ہوئے۔ باؤلرز میں شاہین شاہ آفریدی کو بھی 4درجے ترقی مل گئی۔ شاہین شاہ آفریدی 13ویں اور شاداب خان 36 ویں نمبر پر آگئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:ڈرا ئیور کار سمیت سڑک میں دھنس گیا۔۔خو فنا ک منظر کی ویڈیو وائرل