وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کا شہر بھر کا اچانک دورہ

Jul 21, 2021 | 13:03:PM
وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کا شہر بھر کا اچانک دورہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کا شہر بھر کا اچانک دورہ  کیا،وزیراعلی پنجاب نے ایبٹ روڈ ، لکشمی چوک کا دورہ کیا۔

 تفصیلات کے مطابق وزراعلی نے گاڑی خود ڈرائیو کی اور صفائی سمیت نکاسی آب کا جائزہ لیا،انہوں نے لکشمی چوک پر گاڑی کو کم رفتار پر کرکے انتظامات کو بغور جائزہ لیا ، لکشمی چوک سے ہوکر مال روڈ کی طرف روانہ ہوگئے ،وزیر اعلی پنجاب صرف تین گاڑیوں کے قافلے میں دورہ کررہے ہیں۔