ٹوئنٹی فور نیوز کی عید پاک افغان بارڈر پاک فوج کے جوانوں کے سنگ

Jul 21, 2021 | 12:50:PM
ٹوئنٹی فور نیوز کی عید پاک افغان بارڈر پاک فوج کے جوانوں کے سنگ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) پاک افغان بارڈر پر پاکستانی جوانوں اور افسران نے نماز عید اور سنت ابراہیمی ادا کی،جوانوں نے اپنے گھر والوں کو فون کالز کرکے عید کی مبارک باد بھی دی۔

تفصیلات کے مطابق فوجی جوانوں نے کہا کہ 24نیوز سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ  یہ مورچے ہی ہمارے مسکن ہیں، ہماری یونٹ ہی ہمارا خاندان ہےگھروالوں کی یاد تو بہت آتی لیکن ملک کی دفاع کیلئے یہاں ہم موجود ہیں۔

انہوں نے کہا کہ  ہم لوگ یہاں پر ڈیوٹیاں دے رہے ہیں ، تاکہ ہمارے ہم وطن اپنے گھروں پر اپنوں کے ساتھ خوشیاں منا سکیں ، جوان پاک آرمی ہم لوگ ابھی قربانی کے گوشت کوپکا رہے ہیں اور رات کو بڑا کھانا ہوگا۔ 

یہ بھی پڑھیں:      چین میں طوفانی بارشوں سے ڈیم تباہ،12افراد جاں بحق