یو ای ٹی کی تاریخ میں پہلی بار خاتون پروفیسر تعینات

Jul 21, 2021 | 10:36:AM
یو ای ٹی کی تاریخ میں پہلی بار خاتون پروفیسر تعینات
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)یونیورسٹی آف انجئینر نگ  کی 100 سالہ تاریخ میں پہلی  بار خاتون پروفیسر کی تقرری۔

تفصیلات کے مطابق یو ای ٹی میں ڈاکٹر صائمہ یاسین کیمیکل انجئینر نگ ڈیپارٹمنٹ میں پروفیسر تعینات کر دی گئیں ہیں۔

خاتون پروفیسر پنجاب بھر میں انجینئرنگ کے شعبے میں تعینات ہونے والی پہلی پروفیسر ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:  شنیرا اور ان کی بیٹی وسیم اکرم کےبغیر عیدالاضحیٰ منانے پر مجبور