بہاولپور:ٹریکٹر کی سکول وین کو ٹکر،ڈرائیور ، ٹیچر زخمی 

Jan 21, 2026 | 10:50:AM
بہاولپور:ٹریکٹر کی سکول وین کو ٹکر،ڈرائیور ، ٹیچر زخمی 
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک )بہاولپور کی تحصیل حاصل پور میں چھونا والا روڈ پر ٹریکٹر نے سکول وین کو ٹکر مار دی۔

ریسکیو حکام کے مطابق حادثہ شدید دھند کے باعث پیش آیا۔

 یہ بھی پڑھیں:گل پلازہ کےباہر شرمناک حرکت،پولیس ایکشن میں آگئی

حادثے میں وین کا ڈرائیور اور ایک خاتون ٹیچر زخمی ہوئی جنہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔