کوئٹہ پھر لہو لہو۔۔نامعلوم افرادگھرمیں گھس کر 4 افرادکے گلے کاٹ کرفرار

Jan 21, 2021 | 20:45:PM
کوئٹہ پھر لہو لہو۔۔نامعلوم افرادگھرمیں گھس کر 4 افرادکے گلے کاٹ کرفرار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)کوئٹہ میں نامعلوم افراد نے 4 افراد گلے کاٹ دیئے،3 افراد جاں بحق جبکہ زخمی خاتون کو ہسپتال منتقل کردیاگیا۔
پولیس کے مطابق بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت میں نامعلوم افراد نے گھر میں گھس کر 4 افراد کے گلے کاٹ دیئے اور فرار ہو گئے، پولیس کے مطابق واقعہ جناح مارکیٹ کے قریب پیش آیا،جاں بحق افرادمیں باپ اور2بچے شامل ہیں،زخمی خاتون کو تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کردیاگیا۔