ضمنی الیکشن، پیپلز پارٹی کان لیگ کی حمایت کا اعلان

Jan 21, 2021 | 12:41:PM
ضمنی الیکشن، پیپلز پارٹی کان لیگ کی حمایت کا اعلان
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) پیپلز پارٹی پنجاب نےضمنی انتخابات میں مسلم لیگ (ن) کے امیدواروں کی حمایت کا اعلان کردیا۔

اپنے ایک بیان میں قمر زمان کائرہ نے کہا کہ پیپلز پارٹی پنجاب میں دونوں سیٹوں این اے 75 اور پی پی 51 پر مسلم لیگ (ن) کےامیدواروں کی حمایت کرے گی۔ پی ڈی ایم کے پلیٹ فارم سے اس کٹھ پتلی حکومت کا ہر قدم پر مقابلہ کریں گے۔

 اس سے قبل مسلم لیگ (ن) نے سندھ کے ضمنی انتخابات میں پیپلز پارٹی کے امیدواروں کی حمایت کا اعلان کیا تھا۔