دہشت گردوں کا حملہ ، 2سکیورٹی اہلکار شہید

Jan 21, 2021 | 10:37:AM
دہشت گردوں کا حملہ ، 2سکیورٹی اہلکار شہید
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)ٹانک میں سکیورٹی فورسز پر نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ2 جوان شہید ایک زخمی ہوگئے۔

سکیورٹی ذرائع کے مطابق فورسز پر نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی جانب سے فائرنگ جنڈولہ روڈ پر منزئی کے قریب کی گئی۔ فائرنگ سے نائیک خالد اور سپاہی ایاز شہید ہوگئے جبکہ سپاہی رمضان زخمی ہوا جسے سی ایم ایچ ڈی آئی خان منتقل کردیا گیا۔