پاکستان کا دفاعی انقلاب، دنیا کا پہلا خودکش ڈرون تیار کر لیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
(سجاد اظہر پیرزادہ) پاکستان پر کسی دشمن کا حملہ دیوانے کا خواب ہوگیاہے، جدید ترین پیش رفت میں پاکستان نے خودکش ڈرون تیار کر لیا ہے، اس نئی دفاعی ٹیکنالوجی نے دنیا کو پاکستان کا معترف بنا دیا ہے۔
سوال یہ ہے کہ پاکستان کی ایجاد یہ خودکش ڈرون دشمن کو کس طرح اپنا ٹارگٹ بنا کر ڈھیر کرتا ہے؟ اس ڈرون کی صلاحیت،خاصیت کیا ہے؟ پاکستان نے اسے سعودی عرب میں ہی نمائش میں پیش کیوں کیا؟
ایک اور بڑا سوال یہ ہے کہ دنیا کے بڑے ملک کس طرح اس جدید ڈرون کو خریدنے کیلئے پاکستان سے رابطے کررہےہیں؟ کیا یہ ڈرون فروخت کیلئے بھی دستیاب ہے؟
ان تمام سوالات کے جوابات دفاعی تجزیہ کار میاں طاہر نے 24 نیوز کے یوٹیوب چینل 24 ڈیجیٹل پر سجاد پیرزادہ کیساتھ گفتگو کرتے ہوئے تفصیل سے دیے ہیں، قارئین کی سہولت کیلئے لنک یہاں بھی شیئر کر دیا گیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں :بنوں:فورسز کے قافلے پر فتنہ الخوارج کا حملہ،لیفٹیننٹ کرنل اور سپاہی شہید