نوشہرہ پولیس لائن میں پولیس کانسٹیبل کی خودکشی
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)نوشہرہ پولیس لائن میں افسوسناک واقعہ، حاضر سروس پولیس کانسٹیبل نے خودکشی کر لی، کانسٹیبل شہزاد نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر خود کو گولی مار لی اور موقع پر جاں بحق ہو گیا۔
پولیس کی جانب سے لاش کو قانونی کارروائی کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
واقعے کی وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں، کانسٹیبل نے سرکاری گن سے اپنے آپ کو گولی مارتے ہوئے زندگی کا خاتمہ کر دیا۔
یہ بھی پڑھیں :سمیر منہاس نے بھارت کیخلاف میچ میں تاریخ رقم کردی