خیبر پختونخوا  :سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے فنڈز اکاؤنٹ نمبر جاری

Aug 21, 2025 | 12:23:PM
خیبر پختونخوا  :سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے فنڈز اکاؤنٹ نمبر جاری
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)خیبر پختونخوا حکومت نے سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے فنڈز اکاؤنٹ نمبر جاری کر دیا۔
مشیر خزانہ خیبر پختونخوا مزمل اسلم کے مطابقفنڈز براہ راست پی ڈی ایم اے کے اکاؤنٹس میں جائیں گے جو سیلاب متاثرین کے ریلیف ورک کیلئے استعمال کیے جائیں گے۔

یہ بھی پڑھیں:بانی پی ٹی آئی کی ضمانتوں کی درخواستیں سننے والا بنچ تبدیل
مشیر خزانہ کا کہنا تھا کہ عطیات اور فنڈز خیبر بینک کے اکاؤنٹ نمبر 3007471342 میں جمع کرائے جا سکتے ہیں، خیبر پختونخوا حکومت سیلاب سے متاثرہ اضلاع کیلئے اب تک 4 ارب روپے کی امداد رقم جاری کر چکی ہے۔