محکمہ خزانہ نے ہمت کارڈ کا بجٹ جاری کر دیا

Aug 21, 2025 | 11:01:AM
محکمہ خزانہ نے ہمت کارڈ کا بجٹ جاری کر دیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( قیصر کھوکھر)محکمہ خزانہ نے ہمت کارڈ کا بجٹ جاری کر دیا۔
ہمت کارڈ کو چالیس کروڑ روپے جاری کیے گئے ہیں،اس کے علاوہ پیرا کے اسٹیشن بنانے کے لئے بھی پچاس کروڑ روپے جاری کئے گئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:بانی پی ٹی آئی کی ضمانتوں کی درخواستیں سننے والا بنچ تبدیل
پچاس کروڑ روپےکے بجٹ سے پنجاب اور لاہور میں پیرا کے سٹیشن بنائے جائیں گے،محکمہ خزانہ نے یہ بجٹ آن لائن بھی کر دیا ہے۔