شہرقائدمیں زلزلے کے جھٹکے۔۔۔ 

Aug 21, 2021 | 14:32:PM
شہرقائدمیں زلزلے کے جھٹکے۔۔۔ 
کیپشن: فوٹو(فائل)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) کراچی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔

زلزلہ پیما مرکز  کے مطابق کراچی کے شمال مغرب میں آنےوالے زلزلے کی شدت 3 اعشاریہ 1 تھی۔ زلزلے کا مرکز کراچی سے 72کلومیٹر شمال مغرب میں تھا۔زلزلہ پیما مرکز کا کہنا ہے کہ 3 اعشاریہ ایک شدت کا زلزلہ معمولی نوعیت کا ہوتا ہے۔ فی الحال کسی نقصان کی اطلاات موصل نہیں ہوئیں۔

یہ بھی پڑھیںمہنگائی کا سونامی:غریب کیلئے دال کھانا بھی محال