پنجاب اسمبلی اجلاس، علامہ اقبال کے یوم وفات کو یوم پیدائش بنا دیا گیا 

Apr 21, 2026 | 22:41:PM
پنجاب اسمبلی اجلاس، علامہ اقبال کے یوم وفات کو یوم پیدائش بنا دیا گیا 
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز )پنجاب اسمبلی کی کارروائی کے دوران دلچسپ صورتحال ، علامہ محمد اقبال کی یوم وفات کو یوم پیدائش بنا دیا گیا ، پنجاب اسمبلی میں مسلم لیگ ن کے چیف وہپ رانا محمد ارشد مفکر پاکستان علامہ محمد اقبال کی یوم وفات کی تاریخ ہی بھول گئے۔

چیف وہب مسلم لیگ ن رانا محمد ارشد نے یوم پیدائش ہی بدل دی، پنجاب اسمبلی کے اجلاس کے دوران پینل آف چیئرپرسن سمیت کسی ممبر نے بھی تاریخ کی درستگی کرانا گوارا نہیں کیا ۔

رانا محمد ارشد نے بتایا کہ مفکر پاکستان علامہ محمد اقبال کی 21اپریل 1938 کو یوم پیدائش پر قوم کو مبارکباد پیش کرتا ہوں، شاعر مشرق علامہ محمد اقبال کی یوم پیدائش 9 نومبر 1877ء اوریوم وفات 21 اپریل 1938ءہے۔

یہ بھی پڑھیں :