پی کے 91 کوہاٹ: سنی اتحاد کونسل کے دؤاد آفریدی کامیاب

Apr 21, 2024 | 19:06:PM
پی کے 91 کوہاٹ: سنی اتحاد کونسل کے دؤاد آفریدی کامیاب
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: 24 نیوز
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( 24 نیوز) ضمنی انتخابات میں خیبر پختوںخوا اسمبلی کے حلقہ پی کے91 کوہاٹ کے  تمام  پولنگ سٹیشنز سے موصول ہو نے والے نتائج  کے مطابق سنی اتحاد کونسل کے امیدوار نے کامیابی سمیٹ لی  ۔ 

 تفصیلات کے مطابق  پاکستان تحریک انصاف کے حمایت یافتہ سنی اتحاد کونسل کے امیدوار  داؤد آفریدی 23134 ووٹوں لے کر  کامیاب ہوگئے ہیں اور  ان کے مقابلے میں  کھڑے آزاد امیدواران میں سے   امتیاز شاہد قریشی 16390 ووٹوں کیساتھ دوسرے نمبر پرجبکہ عبدالصمود 8050 ووٹوں کیساتھ تیسرے نمبر پر ووٹوں کے ساتھ رہے۔  

یہ  بھی پڑھیں : گجرات پی پی 32، پرویز الٰہی اور موسیٰ الٰہی کے درمیان مقابلہ،گیم پلٹ گئی