کیا متھیرانے واقعی ہی سرجری کرا لی؟؟؟اداکارہ کا بیان بھی سامنے آگیا

Sep 20, 2021 | 20:44:PM
ماڈل و ڈانسر، پلاسٹک سرجری،وائرل ویڈیو کلپ،
کیپشن: اداکارہ متھیرا، انسٹاگرام فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)اداکارہ، ماڈل اور ڈانسر متھیرا نے پلاسٹک سرجری کے حوالے سے ٹرول کرنے والوں کو کرارا جواب دیدیا۔
سوشل میڈیا پر وائرل کلپ میں اداکارہ متھیرا نے پلاسٹک سرجری کرانے کے حوالے سے کہاہے کہ حسد کرنا چھوڑ دو،سب کچھ قدرتی ہے۔
اداکارہ متھیرا کا شمار ان شوبزشخصیات میں ہوتا ہے جو اپنے لباس اور خیالات کی وجہ سے ہمیشہ تنقید کی زد میں رہتی ہیں ۔متھیرا کو سوشل میڈیا صارفین ان کے آئٹم سونگ ”میں ہوں شاہد آفریدی اور ینگ ملنگ کی وجہ سے جانتے ہیں۔
وائرل ویڈیو میں اداکارہ متھیرا نے اپنا دفاع کرتے ہوئے کہاکہ لوگ کہہ رہے ہیں کہ میں نے کوئی سرجری کروا لی ہے ،ان کاکہناتھا کہ سب قدرتی ہے مجھ سے حسد کرنے کی کوئی ضرورت نہیں ۔

یہ بھی پڑھیں: اداکا رہ شلپا شیٹھی کے شوہر راج کندرا کو 3ماہ بعد رہائی مل گئی