لاہور میں 3 اوباشوں نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا۔۔ظالموں نے بعد میں کیا کیا جانیے

Sep 20, 2021 | 13:19:PM
زیادتی
کیپشن: لاہور میں3 اوباشوں نےخاتون  کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا دیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) زیادتی کے واقعات اس قدر بڑھ گئے ہیں کہ خواتین گھروں سے باہر جانے سے خوف میں مبتلا ہو گئی ہیں اسی طرح کا ایک واقعہ لاہور کے علاقے ملت پارک میں پیش آیا جہاں3 اوباشوں نےخاتون  کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا دیا۔

تفصیلات کے مطابق  ملتان کی رہائشی خاتون نے ایف آئی آر میں الزام عائد کیا کہ وہ کراچی جا رہی تھی کہ ایک شخص ظفر نے فون کیا اور تقریب میں شرکت کے لئے کہاجس کے بعد میں لاہور آئی  اور اس کے بعد ملزموں نے ملت پارک کے ایک ہوٹل میں ٹھہرایا۔ہوٹل میں ظفر، اعظم اور حمزہ نے زیادتی کا نشانہ بنایا۔متاثرہ خاتون کا کہنا ہے کہ ملزموں نے زیادتی کر نے  کے بعداس کے 6 لاکھ روپے بھی چھین لئے۔

یہ بھی پڑھیں:  اوباش نے گھر میں گھس کرماں کو بیٹی کے سامنے زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا
 پولیس نے خاتون کی درخواست پر مقدمہ درج کر کے ایک ملزم کو گرفتار کر لیاجبکہ باقی2 ملزم فرار ہوگئے جن کے تلاش جا ری ہے۔

یہ بھی پڑھیں:  کندھے پر سر ۔۔حریم شاہ اپنی زندگی کیساتھ۔۔ تصویر منظر عام پر