کراچی سمیت سندھ بھر میں آج سے پولیو مہم کا آغاز ہو گا

Sep 20, 2021 | 11:38:AM
پولیو
کیپشن: کراچی سمیت سندھ بھر میں آج سے پولیو مہم کا آغاز
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (ویب ڈیسک)کراچی سمیت سندھ بھر میں آج سے 26 ستمبر تک انسداد پو لیو مہم  کا آغاز ہوگا۔

پنجاب میں انسداد پولیو مہم 24 ستمبر تک جاری رہے گی جبکہ بلوچستان کے تمام 34 اضلاع میں بھی انسداد پولیو مہم کا آغاز آج ہوگا،بلوچستان میں 5 روزہ مہم کے دوران 25 لاکھ کے قریب بچوں کو پولیو وائرس سے بچاؤ کے قطرے پلانے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے اس کے علاوہ  خیبر پختونخوا میں پہلے سے شروع انسداد پولیو مہم 23 ستمبر تک جاری رہے گی۔

یہ بھی پڑھیں: شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کا  آپریشن۔۔ ٹی ٹی پی کمانڈر ہلاک