پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا مثبت اختتام ، 100انڈیکس میں اضافہ
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا مثبت اختتام ہوا ، ہنڈرڈ انڈیکس 2436پوائنٹس اضافے کے بعد 1لاکھ 66ہزار 242کی سطح پر بند ہوا ۔
کاروبار کے دوران بلند ترین سطح 1لاکھ 66ہزار 242سے کم ہو کر 16لاکھ 4ہزار 281پر رہی ، 485 کمپنیوں میں سے 289 کے شیئرز میں تیزی ریکارڈ کی گئی جبکہ 156کمپنیوں کے کاروبار میں مندی رہی ۔
یہ بھی پڑھیں :پاکستان میں آلٹو مہنگی، لیکسس سستی