انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 3، اوپن مارکیٹ میں 5پیسے سستا 

Oct 20, 2025 | 20:37:PM
انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 3، اوپن مارکیٹ میں 5پیسے سستا 
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(اشرف خان)انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر 3 پیسے سستا ہوگیا ، انٹربینک میں ڈالر 281.10 روپے سے کم ہوکر 281.07 روپے پر بند ہوا۔

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر 5 پیسے سستاہوکر 282.10 روپے،یورو 36 پیسے مہنگا ہوکر 331.50 روپے کا ہوگیا ہے۔

  برطانوی پاؤنڈ 45 پیسے مہنگا ہوکر 381.69روپے جبکہ یو اے ای درہم 3 پیسے بڑھ کر 77.57 روپے کا ہوگیا ،اوپن مارکیٹ میں سعودی ریال 2 پیسے بڑھ کر 75.65 روپے کا ہوگیا۔

یہ بھی پڑھیں :پاکستان میں آلٹو مہنگی، لیکسس سستی