معیشت کیلئے اچھی خبر,پاکستان کرنٹ اکاؤنٹ خسارے سے سرپلس میں آگیا

Oct 20, 2025 | 17:39:PM
معیشت کیلئے اچھی خبر,پاکستان کرنٹ اکاؤنٹ خسارے سے سرپلس میں آگیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(اشرف خان) پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ خسارے سے سرپلس میں آگیا،ستمبر میں کرنٹ اکاؤنٹ 110 ملین ڈالر سرپلس ریکارڈ کیا گیا۔

سٹیٹ بینک کے مطابق پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ ستمبر میں 110 ملین ڈالر سرپلس رہا، اگست میں ملکی کرنٹ اکاؤنٹ 32 کروڑ 50 لاکھ ڈالر خسارے میں تھا۔

ماہرین کے مطابق برآمدت نہ بڑھنے کے باجود کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس ہونا بڑی بات ہے،ترسیلات زر میں اضافے سے کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس ہوا۔

یہ بھی پڑھیں:  سونے کی درآمد اور برآمد پر عائد پابندی ختم کرنے کا فیصلہ