امریکا میں ایمیزون ویب سروسز میں خلل،2 ہزار ویب سائٹس بند

Oct 20, 2025 | 15:18:PM
امریکا میں ایمیزون ویب سروسز میں خلل،2 ہزار ویب سائٹس بند
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 ( ویب ڈیسک )امریکا میں ایمیزون ویب سروسز میں خلل کے باعث 2 ہزار ویب سائٹس بند ہوگئی۔

خبر ایجنسی کے مطابق رابن ہڈ اور وینمو پلیٹ فارم کی سروسز بھی متاثرہ  ہوئی ہیں، امریکا کے مشرقی حصوں میں ڈی این ایس سسٹم میں خرابی ہے۔

 یہ بھی پڑھیں:پیپلزپارٹی کا بڑا فیصلہ ،ن لیگ کو حیران کر دیا

ترجمان ایمیزون ویب سروس کے مطابق ویب سروسز میں مسائل سے آگاہ ہیں، وجوہات تلاش کررہے ہیں۔ یو ایس ایسٹ سے منسلک دنیا بھر میں سروسز متاثر ہوسکتی ہیں۔