انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں، سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ نے انڈیا کو بے نقاب کر دیا

Oct 20, 2022 | 21:22:PM
اقوام متحدہ، سیکرٹری جنرل، انسانی حقوق، خلاف ورزیوں، انڈیا کے چہرے ، نقاب اتار دیا،
کیپشن: یو این سیکرٹری جنرل، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتیریس نے انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر انڈیا کے چہرے سے نقاب اتار دیا۔
سوشل میڈیاپروائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ یو این سیکرٹری جنرل انتونیو گوتیریس انڈیا میں تقریب سے خطاب کررہے ہیں، ان کاکہناتھا کہ بھارتی حکومت کو انسانی حقوق کو عزت اور اقلیتوں کو تحفظ دینا چاہئے، یو این سیکرٹری جنرل کا مزید کہناتھا کہ مودی حکومت نفرت انگیز تقاریرکی مذمت کریں اور اظہار رائے کی آزادی کو یقینی بنائے۔

یہ بھی پڑھیں: ایم کیو ایم پاکستان اور پیپلزپارٹی میں بڑا بریک تھرومتوقع