ریاست مدینہ میں تحفے بیت المال میں جمع ہوتے تھے، مولانا طارق جمیل

Oct 20, 2021 | 20:26:PM
مولانا طارق جمیل ،ٹریژری کیس
کیپشن: مولانا طارق جمیل ، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

  (24نیوز)معروف عالم دین مولانا طارق جمیل نے کہا کہ ریاست مدینہ میں حکمران پائی پائی کے جوابدہ ہیں۔ 

ایک انٹرویومیں مولانا طارق جمیل نے کہا کہ ریاست مدینہ کا سفر الفاظ سے پورا نہیں ہوگا۔انہوں نے کہا کہ ساری قوم کو بیڑا اٹھانا پڑے گا، تحائف منصب کو ملتے ہیں ذات کو نہیں۔معروف عالم دین نے کہا کہ ریاست مدینہ میں حکمران پائی پائی کے جوابدہ ہیں، مدینہ میں تحفے بیت المال میں جمع ہوتے تھے۔

یہ بھی پڑھیں:بنگالی بچے کی شاندار بولنگ ۔۔۔شین وارن نے ویڈیو شیئر کردی