کورونا سے مزید 12افراد جاں بحق،نئے کیسز میں نمایاں کمی

Oct 20, 2021 | 07:09:AM
کورونا وائرس، اموات، شرح
کیپشن: کورونا مریض
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)موذی کورونا وائرس کے باعث ملک بھر میں مزید  12افراد جاں بحق ہوگئے۔ 554نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔ مثبت کیسز کی شرح  1.31فیصد رہی۔

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق  پنجاب میں  گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں42ہزار126افراد کے نئے ٹیسٹ کئے گئے، 554مثبت کیسز رپورٹ ہوئے،  جبکہ ہسپتالوں میں داخل 1ہزار783مریضوں  کی حالت تشویشناک ہے۔


 یہ بھی پڑھیں: ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ :بنگلہ دیش نے عمان کو 26رنز سے شکست دیدی