انڈونیشیا میں زلزلے کے شدید جھٹکے ، لوگوں میں خوف و ہراس
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک)انڈونیشیا کے جزیرے سیرام میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے۔
جرمن زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 6 جبکہ گہرانی 136 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی۔
زلزلے کے جھٹکوں سے لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔
تاحال زلزلے سے کسی بھی قسم کے جانی یا مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی۔
یہ بھی پڑھیں:طالبان سربراہ ملا ہبت اللہ پر قاتلانہ حملہ!دشمن کون؟ تہلکہ خیز تفصیلات سامنے آگئیں