شہزادہ محمد بن سلمان کی خانہ کعبہ کو غسل دینے کی ویڈیو وائرل

Nov 20, 2023 | 16:39:PM
سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے مسجد الحرام میں حاضری دی۔ 
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے مسجد الحرام میں حاضری دی۔ حاضری کے دوران شہزادہ محمد بن سلمان کی خانہ کعبہ کو غسل دینے کی ویڈیو وائرل  ہوگئی ۔

شہزادہ محمد بن سلمان نے مسجد الحرام میں حاضری دی اور غسل خانہ کعبہ کی تقریب کی قیادت کی۔ 

مزید پڑھیں:  فیصل آباد : مسلم لیگ ق نے پی ٹی آئی کی وکٹیں اڑا دیں

اُنہوں نے خانہ کعبہ کو آب زمزم سے غسل دیا  جس میں عرق گلاب، عود اور دیگر عطر بھی شامل تھے۔خانہ کعبہ کو غسل دینے کی ویڈیو وائرل ہوگئی ۔