پیپلزپارٹی کا 55 واں یوم تاسیس ،لیاری چاکیواڑہ میں جلسہ،کارکنوں کی آمد جاری

Nov 20, 2022 | 19:31:PM
پیپلزپارٹی, 55 واں ,یوم تاسیس ،لیاری چاکیواڑہ , جلسہ،کارکن
کیپشن: پی پی کارکن(فائل فوٹو)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)پیپلزپارٹی  کے 55 واں یوم تاسیس کے حوالے سےلیاری چاکیواڑہ میں جلسہ جاری ،کارکن ریلیوں کی صورت میں جلسہ گاہ پہنچنا شروع ہو گئے۔
پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما نجمی عالم ،نبیل گبول سمیت ڈسٹرکٹ ساؤتھ کے کارکنان کی بڑی تعداد میں جلسہ گاہ آمد،جلسے میں خواتین کارکنوں بھی بڑی تعداد میں موجود ہیں،کارکنوں کا کہنا تھا کہ  اگلا وزیراعظم بلاول بھٹو ہوگا ۔