ڈاکو راج برقرار، بے رحم ڈاکوؤں کا مغوی نوجوانوں پر تشدد

Nov 20, 2022 | 10:57:AM
ڈاکو راج برقرار، بے رحم ڈاکوؤں کا مغوی نوجوانوں پر تشدد
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) تنگوانی بلوچستان صحبت پور کے رہائشی دو نوجوانوں مزدا ڈرائیور شیر محمد اور گل محمد بروہی کو ڈاکوؤں نے گلے میں زنجیروں میں جکڑ کر تشدد کا نشانہ بنایا اور ویڈیو وائرل کردی۔

تفصیلات کے مطابق شیر محمد اور گل محمد کو 6 روز پہلے کرمپور انڈس ہائی وے سے اغواء کیا گیا تھا۔ جس کے ڈاکوؤں نے مغویوں کے ورثہ سے 50 لاکھ تاوان کا مطالبہ کیا۔ تاہم ورثہ کا کہنا ہے کہ غریب لوگ کہاں سے اتنے پیسے لائیں، پولیس اس حوالے سے ضروری کارروائی کرے۔