’’ آصدقے جاواں۔۔تینوں سیر کراوں‘‘عارف لوہار کامقبول گانا فلم ’’لوو گورو ‘‘میں شامل

May 20, 2025 | 22:12:PM
’’ آصدقے جاواں۔۔تینوں سیر کراوں‘‘عارف لوہار کامقبول گانا فلم ’’لوو گورو ‘‘میں شامل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(زین مدنی) معروف گلوکار عارف لوہار کا گایا مقبول گانا ’’ آصدقے جاواں۔۔تینوں سیر کراوں‘‘ فلم ’’لوو گورو ‘‘میں شامل کر لیا گیا ۔

فلم  ’’لوو گورو ‘‘ میں عارف لوہار کا  مشہور گایاہوا گانا  ’’ آصدقے جاواں۔۔تینوں سیر کراوں‘‘ اداکار ہمایوں سعید اور ماہرہ خان پر پکچرائز کیاگیا ہے ۔فلم کے اس پکچرائز گانے کو ریلیز کردیا گیا ۔

 فلم  ’’لوو گورو ‘‘عید الاضحی پر  پاکستان کے تمام سینما گھروں میں ریلیز کی جائے گی۔ مزاح سے بھرپور فلم  ’’لوو گورو ‘‘کے ہدایتکار ندیم بیگ ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں:شدید گرمی، سکول میں8 ویں جماعت کی طالبہ جان کی بازی ہار گئی