بابر اعظم اور امام الحق عمرے کی ادائیگی کیلئےسعودی عرب روانہ

Mar 20, 2024 | 22:05:PM
بابر اعظم اور امام الحق عمرے کی ادائیگی کیلئےسعودی عرب روانہ
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور دنیا بھر میں عمدہ بلے بازی سے نام کمانے والے سینئر پاکستانی بیٹر بابر اعظم اور امام الحق عمرے کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب روانہ ہو گئے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستانی کرکٹر بابر اعظم اور امام الحق عمرے کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب روانہ ہوگئے، بابر اعظم لاہور سے سعودی عرب کے لیے روانہ ہوئے۔

یہ بھی پڑھیں: افسوسناک خبر! معروف سابق ٹیسٹ کرکٹر انتقال کرگئے

واضح رہے کہ حال ہی میں پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 9 ختم ہوئی ہے جس میں بابر اعظم کی قیادت میں پشاور زلمی نے پلے آف مرحلے تک رسائی حاصل کی تھی۔