اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر مزید سستا ہو گیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز) اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر 2 روپے کی مزید کمی کے ساتھ 292 کا ہو گیا۔
تفصیلات کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ڈالر294 روپے سے کم ہوکر 292 روپے کا ہوگیا جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو 3 روپے کمی سے 315 روپے کا ہوگیا ،برطانوی پاؤنڈ 7 روپے کمی سے 368 روپے پر آگیااور اماراتی درہم 30 پیسے اضافے سے 81.30 روپے کا ہوگیا ،سعودی ریال 1 روپے کمی سے 77 روپے 25 پیسے کا ہوگیا۔
اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر 2 روپے کمی ہوگئی