محرم الحرام کی تعطیلات منظور،نوٹیفکیشن جاری

Jul 20, 2023 | 15:41:PM
محرم الحرام کی تعطیلات منظور،نوٹیفکیشن جاری
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(اویس کیانی)وفاقی حکومت نے محرم الحرام کی تعطیلات کی منظوری دیدی۔

نویں اور دسویں محرم کی چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری  کر دیا گیا،نوٹیفکیشن کے مطابق 28 اور 29 جولائی کو عام تعطیل ہوگی۔

یہ بھی پڑھیں: پٹرول  10 روپے فی لیٹر سستا،  رپورٹ تیار ہو گئی