سونا سستا  ہو گیا

Jul 20, 2022 | 17:10:PM
 سونا سستا  ہو گیا
کیپشن:  سونا (فائل فوٹو)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)عالمی مارکیٹ میں سونا سستا  ہو گیا،عالمی مارکیٹ میں سونا 9 ڈالر کمی سے 1708ڈالر فی اونس پر آگیا۔

ایک تولہ سونا 1200 روپے سستا ہوگیا ،ایک تولہ سونا کم ہوکر 1 لاکھ 44 ہزار روپے کا ہوگیا  جبکہ10 گرام سونا 1028 روپے کمی سے 1لاکھ 23 ہزار 457 روپے کا ہوگیا۔
یہ بھی پڑھیں آصف علی زرداری کی پرویز الہٰی کو بڑی آفر،اہم خبر سامنے آ گئی